افسوس صد افسوس

افسوس صد افسوس

افسوس صد افسوس 😓😭😓

ضلع مانسہرہ تعمیر وطن پبلک سکول کا طالب علم 13 سالہ بچہ 7 کلاس طالبعلم کی موت.... میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے سر پر چوٹ لگنے سے بچے کی موت واقع ہوئی ہے۔😥🍁

مانسہرہ افسوس ناک خبر سے اپ کو اگا کرتے چلے تعمیر وطن پبلک سکول کا طالب علم 13 سالہ بچہ 7 کلاس کا طالبعلم کی موت سکول انتظامیہ بچے کو ہاسپٹل میں چھوڑ کر فرار معصوم پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا ۔۔اس کا والد بیرون ملک مقیم تھا۔۔ماں پر قیامت ٹوٹ گئی ۔لواحقین کا کہنا ہے ہمارے بچے پر سکول میں تشدد کر کے مارا گیا ہے افسوس سے کہنا پڑ تا ہے اگر یہ بات کسی مدرسے میں ہوتا توسارےچنیل والے سر پہ اٹھاتے ۔

دا مخلوق ڈیر منافق مخلوق دے کہ چا نن پہ دی قاری پوسٹ کڑے یئ او پہ دی یی نہ او کڑے نو پوھہ شہ چی پیدائش کی یی د گاؤنڈی خہ پورہ پورہ حصہ دہ

Back to blog

Leave a comment