دس سالہ بچے سے زیادتی

دس سالہ بچے سے زیادتی

تھانہ ٹبہ سلطان پور کے چک 166 ڈبلیو بی میں مدرسہ کے قاری کی دس سالہ بچے سے زیادتی پولیس نے مقدمہ درج کر کےملزم گرفتار کر لیا،ملزم کے ساتھیوں کی مدعی مقدمہ کو اعلی سیاسی شخصیت کا نام لیکر دھمکیاں اور صلح کرنے پر دباو مدعی مقدمہ کا وزیر اعلی پنجاب ڈی پی او وہاڑی ڈی ایس پی وہاڑی سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Back to blog

Leave a comment