یہ یزید پاگل ہو چکا ہے کیا کاروائی ڈال رہا ہے اپ خود دیکھیں

یہ یزید پاگل ہو چکا ہے کیا کاروائی ڈال رہا ہے اپ خود دیکھیں

پولیس عُرف جرائم پیشہ گروہ جس سطح پر گِر چکے ہیں، 

وہ ناقابلِ یقین ہے۔  

انیس شہزاد ستی، جو 26 نومبر کو شہید ہو گئے، اُسی کے خلاف 20 جولائی کو وال چاکنگ کا مقدمہ بنا دیا گیا۔  

ایسا لگتا ہے کہ ہر دن یہ لوگ اپنی بے شرمی اور ناانصافی میں نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔

Back to blog

1 comment

Countless Shames on bogus government and their handlers.
Saleem Ijaz

Leave a comment