غم سے نڈھال شخص کی میڈیا سے گفتگو

غم سے نڈھال شخص کی میڈیا سے گفتگو

میں اپنے بیٹے کو لینے اسلام آباد گیا ہوا تھا ۔

 واپسی پر مجھے اطلاع ملی کہ آپ کا پورا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔

 ہمارے گھر کے 40افراد بہہ گئے ہیں۔

غم سے نڈھال شخص کی میڈیا سے گفتگو😭

Back to blog

1 comment

Allha Talla Karam kary

Muhammad Arshaad

Leave a comment